
اسپیکر : علامہ عاقل احسان
پروفیسر: لسانیات، مذہب اور تاریخ
61 | سنئے | ۱۔ حقانیتِ بائبل مقدس پر ایک تبصرہ (August,08-1997) A Critical Examination: Introduction to the Authenticity of the Bible |
منٹ | آڈیو | سلسلہ سوالات وجوابات |
---|---|---|
43 | سنئے | • کیا یہ ممکن ہے کہ یہودیوں نے کلامِ خدا میں تحریف کردی ہے جس کی وجہ اس دنیا میں وہ ہر جگہ ذلت اٹھاتے پھرتے ہیں؟ |
75 | سنئے | • یہ آسمانی کتابوں میں حواشیہ کا کیا تذکرہ ہے؟ |
28 | سنئے | • کتابوں میں تضاد ہوتا نہیں ہے جو اُس کے ماننے والے ہیں وہ اس کی تشریح غلط کرتے ہیں سوچنے کا اپنا اپنا انداز ہوتاہے بحر حال بائبل مقدس میں آیا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کوہ ارارط پرجاکر ٹک گئی اور قرآن شریف میں آیاہےکہ اُن کی کشتی پہاڑ جودی پر جاکر ٹک گئی ترکی میں یہ دونوں پہاڑ موجود ہیں اور زیادہ فاصلہ بھی نہیں ہے کیا تضاد نہیں ہے؟ |
26 | سنئے | • قرآن شریف میں یہ آیاہے کہ " شیطان نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کردیا جبکہ ایسی کوئی بات ہمیں توریت شریف میں نہیں ملتی تواس کی کیا وجہ ہے؟ |
26 | سنئے | • محبت کوئی اس طرح کا جذبہ ہے جوکہ باہر سے ہے اور خدا کو مجبور کرتاہے یا کنٹرول کرتاہے اورکیا اس وجہ سے خدا محبت کرنے پر مجبور ہوتاہے؟ |
26 | سنئے | • جنابِ مسیح نے کیوں اپنے صحابی حضرت توما سے فرمایا کہ قابلِ ستائش ہیں وہ جو بغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں؟ |
26 | سنئے | • جنابِ مسیح نے انجیل شریف میں فرمایا ہے کہ جہاں مردار ہیں وہاں گدھ جمع ہوجائینگے تواس آیت کا مفہوم کیا ہے؟ |
61 | سنئے | 2۔ حقانیتِ بائبل مقدس بہ مطابق توریت شریف (August,22 1997) A Critical Examination: Infallibility of Torah |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
43 | سنئے | • افضال صاحب اور علامہ صاحب کی گفتگو |
61 | سنئے | 3۔ حقانیتِ بائبل مقدس بہ مطابق اعمال الرسل (September,05-1997) A Critical Examination: The Acts of the Apostles |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
43 | سنئے | • علم الہٰیات پہلی صدی میں نشوونما پاچکی تھی لیکن تاریخ سے اس کے زیادہ ثبوت نہیں ملتے آخر کیوں؟ |
61 | سنئے | • مقدس آگسٹین کاکیا درجہ تھا؟ |
43 | سنئے | • بحرہ مردار سے جوبائبل کے نسخے ملے ہیں اُس میں اور اُن سے پچھلی صدی کے جونسخے ہیں کیا اُن میں کوئی فرق پایا جاتاہے ؟ |
60 | سنئے | • ایک سوال یہ اٹھایا جاتاہے کہ بائبل مقدس کے انگریزی کے جوتراجم اٹھارہویں صدی سے جو پہلے کے تھے اُس میں پہلا یوحنا ۵باب کی ۷آیت میں جو الفاظ موجود تھے کہ باپ بیٹا اور روح القدس تینوں ایک ہی ہیں لیکن بعد کے تراجم میں سے وہ کیوں غائب ہوگئے؟ |
61 | سنئے | 4۔ حقانیتِ بائبل مقدس (March,03-2007) A Critical Examination: Authenticity of the Bible |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
43 | سنئے | • کیوں بائبل مقدس میں ہمیں ملتاہے کہ پروردگار عالم نے بنی اسرائیل کو حکم دیا کہ وہ دوسری اقوام کو ختم کردیں ؟ |
60 | سنئے | • کیا خدا کا وجود عقل کی بنیاد پر ثابت کیا جاسکتاہے ؟ |
43 | سنئے | • کیا مذاہب نے لوگوں کے مسائل حل کئے ہیں؟ |
43 | سنئے | • مذہب میں ایک عنصر یہ بھی پایا جاتاہے کہ لوگ یہ بھی ایمان رکھتے ہیں کہ جوکچھ ہوتاہے وہ تقدیر میں پہلے سے لکھا ہوا ہوتا تواس کی کیا وجہ ہے؟ |
60 | سنئے | • کیا عقل کی بنیاد پر خدا کو ماننا بہتر رہے گا یا نہ ماننا بہتر رہے گا؟ |
60 | سنئے | • بائبل مقدس میں ہمیں ایک جگہ یہ بھی ملتاہے کہ خدا نے بہت سی اقوام کو ختم کرنے کا حکم دیا لیکن دوسری جگہ جنابِ مسیح یہ فرماتے ہیں کہ اپنے دشمنوں سے پیار کرو توکیا یہ تضاد نہیں ہے؟ |
43 | سنئے | • خدا بہت کوشش کرتاہے کہ برائی ختم ہولیکن برائی ہے کہ وہ بڑھتی ہی جارہی ہے تواس کی کیا وجہ ہے؟ |
61 | سنئے | ۵۔ناسخ وتنسیخ (Dec,12-2008) A Critical Examination: Authenticity of the Bible |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
43 | سنئے | • توریت شریف میں حضرت موسیٰ نے یہودیوں کو حکم دیاہے کہ وہ طلاق دے سکتے ہیں لیکن جنابِ مسیح کیوں یہ فرماتے ہیں کہ طلاق جائز نہیں ہے ؟ |
60 | سنئے | • توریت شریف میں خدا نے کیوں فرمایاکہ آدم اورحوا ایک بدن ہونگے؟ |
43 | سنئے | • انجیل شریف میں حضرت پولوس کے خطوط پڑھنے سے ایسا لگتاہے کہ وہ شریعت کی مخالفت کرتے ہیں؟ |
61 | سنئے | 6۔انجیل شریف کی تاریخی حیثیت (حصہ اول) (Feb,07-2009) A Critical Examination: Infallibility of Torah |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
سنئے | • حضرت موسیٰ پر جوپروردگار نے الواح نازل کی تھیں کیا وہ ابھی بھی ہیں یا خردبرد ہوگئیں ہیں | |
سنئے | • انجیل شریف میں حضرت پولوس کے خطوط پڑھنے سے ایسا لگتاہے کہ وہ شریعت کی مخالفت کرتے ہیں؟ |
61 | سنئے | 7۔انجیل شریف کی تاریخی حیثیت (حصہ دوئم) (Feb,14-2009) A Critical Examination: Infallibility of Torah |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
43 | سنئے | • یہ روایت ہے کہ خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم نے کی توکیا ہم تاریخ اور آثار قدیمہ سے یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ ایسا ہی ہوا تھا یا نہیں؟ |
61 | سنئے | • کیا ہمیں کوئی اس طرح کا ثبوت ملتاہے جس سے یہ معلوم ہوسکے کہ حضرت ابراہیم عرب کے علاقے میں آئے تھے؟ |
43 | سنئے | • کیا قرآن شریف اپنے لئے جغرافیائی اور تاریخی ثبوت مہیا کرتی ہے۔ |
61 | سنئے | 7۔انجیل شریف کی تاریخی حیثیت (حصہ دوئم) (Feb,14-2009) A Critical Examination: Infallibility of Torah |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
43 | سنئے | • یہ روایت ہے کہ خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم نے کی توکیا ہم تاریخ اور آثار قدیمہ سے یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ ایسا ہی ہوا تھا یا نہیں؟ |
61 | سنئے | • کیا ہمیں کوئی اس طرح کا ثبوت ملتاہے جس سے یہ معلوم ہوسکے کہ حضرت ابراہیم عرب کے علاقے میں آئے تھے؟ |
43 | سنئے | • کیا قرآن شریف اپنے لئے جغرافیائی اور تاریخی ثبوت مہیا کرتی ہے۔ |
61 | سنئے | 8۔انجیل شریف کی تاریخی حیثیت (حصہ سوئم) (March,07-2009) A Critical Examination: Infallibility of Torah |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
سنئے | • بائبل مقدس کے چند نسخوں میں پہلا یوحنا ۵باب کی ۷آیت کیوں نہیں ملتی؟ |
61 | سنئے | 9۔انجیل شریف کی تاریخی حیثیت (حصہ چہارم) (March,14-2009) A Critical Examination: Infallibility of Torah |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
سنئے |
61 | سنئے | 10۔انجیل شریف کی تاریخی حیثیت (حصہ پنجم) (March, 28-2009) A Critical Examination: Infallibility of Torah |
منٹ | آڈیو | سوالات |
---|---|---|
61 | سنئے | • جنابِ مسیح کی مصلوبیت کے وقت اُن کے کپڑے اُتار لئے گئے تھے لیکن جب وہ اپنی صحابہ کرام پر ظاہر ہوتے ہیں تواُنہوں نے باغبان جیسے کپڑے پہنے ہوئے ہوتے ہیں تویہ کپڑے اُن کے پاس کہاں سے آ ئے تھے؟ |
61 | سنئے | • یہ بھی کہا جاتاہے کہ جب جنابِ مسیح اپنے صحابہ کرام پر ظاہر ہوئے تو وہ اپنے نورانی لباس میں تھے یہ کہاں تک درست ہے؟ |
61 | سنئے | • جس طرح یونانیوں اور رومیوں کے یہاں یہ افسانے رائج تھے کہ بغیر مرداورعورت کے ملاپ سے بچے ہوتے تھے کیا یہودیت میں بھی کوئی ایسا تصور پایا جاتا تھاکہ بغیر مرد اورعورت کے ملاپ سے بچہ پیدا ہوسکتاہے؟ |
61 | سنئے | • معجزہ کے کیا معنی ہیں؟ |
61 | سنئے | • مرنے کے بعد انسان کا خون جم جاتاہے لیکن جب جنابِ مسیح کو بھالا مارا گیا توان کا خون بہہ نکلا جواس بات کی دلیل ہے کہ وہ زندہ تھے؟ |