سلسلہ سوالات وجوابات
اسپیکر : علامہ عاقل احسان
پروفیسر: لسانیات، مذہب اور تاریخ


۱۔سیدنا مسیح : ذاتِ لاثانی
Download Title Date
  • ۱۔ کیا انجیل شریف میں عذابِ قبر کا کوئی تصور ہے؟
  • ۲۔جنابِ مسیح نے کیوں ایک اندھے کو بینائی بخشنے کیلئے اپنے تھوک سے مٹی کوگوندا؟
  • ۳۔ انجیل شریف میں سیدنا عیسیٰ نے کیوں فرمایا ” پہلے خدا بادشاہت تلاش کرو تویہ چیزیں تمہیں ایسی ہی مل جائے گی“؟
  • ۴۔ قرآن شریف میں یہ آیا ہے کہ ” شیطان نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کردیا جبکہ ایسی کوئی بات ہمیں توریت شریف میں نہیں ملتی تواس کی کیا وجہ ہے؟
  • ۵۔ جنابِ مسیح نے اپنے بارے میں جو یہ دعوے کئے ہیں کہ ”میں صراط مستقیم ہوں، یا میں نورِکائنات ہوں“ آخر ایسے دعوے کرنے کی کیا وجہ ہے؟
  • ۶۔ کیا انجیل شریف میں حضرت محمد کے حوالے سے کوئی پیشین گوئی پائی جاتی ہے؟
  • ۷عقائد کی بات نہ ہو صرف اعمال کی بات ہو تو کیا دہرئیے حضرات جنت میں جائیں گے؟
  • ۸انجیل شریف میں ہے کہ بغیر اعمال کے ایمان مردہ ہے اوربغیر ایمان کے اعمال مردہ ہے اورجوچیز ہے ہی مردہ تواُس کا کیا ثواب ملے گا؟۔
  • ۹۔غربت اورامیری کا جوفرق ہے کیا یہ پروردگار عالم کی طرف سے ہے؟
  • ۱۰۔یاانجیل شریف میں عورت کو طلاق دینے کا حق ہے؟
  • ۱۱۔جن مذاہب کی بنیاد خوف پر ہے اُ سکے کیا نتائج نکلیں گے اورجن مذاہب کی بنیاد محبت پر ہے اُن کے کیا نتائج نکلیں گے اورکیا نکلنے چاہیے؟
  • ۱۲۔کیا جنابِ مسیح کے علاوہ بھی کوئی ایسی شخصیت تاریخ میں گذری ہے جس نے آپ سے اعلیٰ تعلیم دی ہو؟
  • ۱۳۔انجیل شریف میں جو سیدنا مسیح نے یہ تعلیم دی ہے کہ اپنے دشمنوں سے پیارکرو اس کے بارے میں مخالفین کیوں کہتے ہیں کہ یہ کسی پاگل کی تعلیم ہے؟
  • ۱۴۔کیا مسیحی اصولوں پر اس دنیا میں حکومت قائم ہوسکتی ہے؟
  • ۱۵۔محبت کوئی اس طرح کا جذبہ ہے جوکہ باہر سے ہے اورخدا کو مجبورکرتا ہے یا کنٹرول کرتاہے اورکیا اس وجہ سے خدا محبت کرنے پر مجبور ہوتاہے؟
  • ۱۶۔جناب مسیح نے کیوں اپنے صحابی حضرت توما سے فرمایا کہ مبارک ہیں وہ جوبغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں؟
  • ۱۷۔حضرت موسیٰ پر جوپروردگار نے الواح نازل کی تھیں کیا وہ ابھی بھی ہیں یا خردبرد ہوگئیں ہیں؟
  • ۱۸۔کیا یہ ممکن ہے کہ یہودیوں نے کلامِ خدا میں تحریف کردی ہے جس کی وجہ س دنیا میں وہ ہرجگہ ذلت اٹھاتے پھرتے ہیں؟
  • ۱۹۔جنابِ مسیح نے انجیل میں فرمایا ہے کہ جہاں مردار ہیں وہاں گدجمع ہوجائینگے تواس آیت کا مفہوم کیاہے؟
  • ۲۰۔یہ آسمانی کتابوں میں حواشیہ کے کیا تذکرہ ہے؟
  • ۲۱۔کتابوں میں تضاد ہوتا نہیں ہے جواُس کے ماننے والے ہیں وہ اس کی تشریح غلط کرتے ہیں سوچنے کا اپنا اپنا انداز ہوتاہے اوربائبل مقدس میں آیاہے کہ حضرت نوح کی کشتی کوہ ارارط پرجاکر ٹک گئی اور قرآن شریف میں آیاہے کہ نوح کی کشتی پہاڑ جودی پرجاکر ٹک گئی اورترکی میں یہ دونوں پہاڑ موجود ہیں اورزیادہ فاصلہ بھی نہیں ہے توکیا تضاد نہیں ہے؟