سیدنا مسیح کی شہادت

دنیا میں دو طرح کے واقعات پیش آتے ہیں۔ ایک دینوی اور دوسرا دنیاوی۔ دینی واقعات کا تعلق صرف دین تک محدود ہوتاہے اور دنیاوی واقعات کا تعلق صرف دنیا تک لیکن کچھے ایسے واقعات بھی ہوتے ہیں جو دنیاوی اور دینوی دونوں پر اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ اسی لئے سیدنا مسیح کی صلیبی شہادت اسی قسم کا واقع ہے اوراس پر دونوں قسم کی شہادتیں موجود ہیں۔
مزید سنئیے

سلسلہ سوالات وجوابات

ہم اپنی ویب سائٹ کے اس صفحہ کو ہمارے محترم اورہردل عزیز مرحوم بھائی اعمانیوئیل غلام کے نام سے منسوب کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن سے انسانی ذہن کو وسعت عطا ہوئی۔
مزید سنئیے

سیدنا مسیح کی پیدائش

انجیل جلیل کے مطالعہ کرنے کے بعد اس امر کی وضاحت کی مطلق ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ حضور مسیح کی آمد یا بعثت کا خاص یا امتیازی مقصدکیا تھا۔ آپ کا مقصد زمین پر "الہٰی ابوت" اور"انسانی اُخوت" قائم کرنا تھا۔ چنانچہ آپ نے یہ تعلیم ۔ کہ خدا بُلا امتیاز قومی اور انتساب ملکی تمام بنی نوع انسان کا باپ ہے۔ اورتمام افراد انسانی مل کر اس الہٰی خاندان کی تشکیل کرتے ہیں۔ لہذا ہرشخص ایک دوسرے کا بھائی یا بہن ہے۔ اورکسی کو کسی پر تفوق یافضیلت حاصل نہیں۔
مزید سنئیے